انوارالعلوم (جلد 23) — Page 114
انوار العلوم جلد 23 114 حضرت اماں جان کے وجود گرامی کی اہمیت ، تعمیر ربوہ اور ۔۔۔۔ شوری پر یہ نصیحت کی تھی کہ اپنی اقتصادی حالت کو درست کرنے کے لئے احمدی تاجروں ، زمینداروں اور پیشہ وروں کی الگ الگ تنظیم ہونی چاہئے اور ان کے وقتا فوقتا اجلاس ہونے چاہئیں تاکہ وہ مل کر اپنی مشکلات پر غور کر سکیں اور میں بھی انہیں ایسے طریق بتا سکوں جن سے وہ اپنی حالت کو بہتر بنا سکیں۔ اس وقت تک تو اس تجویز پر عمل نہیں ہو سکا مگر آئندہ سال ضرور اس پر عمل ہونا چاہئے۔ کیونکہ اقتصادی حالت کی مضبوطی کا ہمارے چندوں اور ہماری تبلیغ سے گہرا تعلق ہے۔ آپ لوگوں کا فرض ہے کہ جب یہ اجلاس بلائے جائیں تو اپنے اچھے سے اچھے نمائندے اس میں بھیجیں تاکہ آپ کی اقتصادی حالت درست ہو سکے"۔ ( الفضل حکیم و دو جنوری 1952ء) 1: مشكوة المصابیح صفحہ 480 مطبوعہ کراچی 1368ھ 39 2 الرعد 3 میخانه درد صفحہ 26 مطبوعہ 1344ھ 4: میخانه درد صفحہ 17 مطبوعہ 1344ھ میں ان کا مکمل نام "نواب خاندوران خان صمصام الدولہ " لکھا ہے۔ 5 میخانه درد صفحه 127، 128 مطبوعہ 1344ھ 6: تذکرہ صفحہ 37۔ ایڈیشن چہارم 7: تذکرہ صفحہ 37۔ ایڈیشن چہارم 8: تذکرہ صفحہ 70۔ ایڈیشن چہارم و تذکرہ صفحہ 70 ۔ ایڈیشن چہارم 10: تذکرہ صفحہ 731۔ ایڈیشن چہارم 11: تذکرہ صفحہ 749 ۔ ایڈیشن چہارم 12: تذکرہ صفحہ 707 ۔ ایڈیشن چہارم 13: تذکرہ صفحہ 653۔ ایڈیشن چہارم 148 : 14 الصف: