انوارالعلوم (جلد 22) — Page 74
انوار العلوم جلد ۲۲ ۷۴ تربیتی کورس کے اختتام پر احمدی نوجوانوں سے خطاب 66 سب نمائندگان نے بیک زبان کہا: ۔ ”ای والله “ یہ عہد حضور نے تین دفعہ لیا اس کے بعد حضور نے لمبی دعا کروائی اور پھر تمام خدام کو حضور نے شرف مصافحہ بخشا۔ ا ،٢ السيرة الحلبية جلد ۳ صفحه ۱۰۶ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء (الفضل ۲۸ را پریل ۱۹۶۷ء )