انوارالعلوم (جلد 21) — Page 593
انوار العلوم جلد ۲۱ ۵۹۳ صحابیات کے نمونہ پر چلنے کی کوشش کرو اچھا نمونہ بھی دکھا سکتی ہو۔ لیکن فل کے لفظ میں اس طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ اے محمد ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! تو اپنی اُمت کے لوگوں سے یہ کہہ دے کہ تم چونکہ میری اُمت میں سے ہواس لئے تم وہ کرو جو میں کہتا ہوں اور تم اپنی زندگیوں کو اسلام کے احکام کے مطابق ڈھال کر اپنے آپ کو زیادہ سے زیادہ مفید اور نافع وجود بناؤ۔ ( الفضل ۱۳ ۱۴ جون ۱۹۶۲ء ) الفلق : ٢ بخاری کتاب فضائل القرآن باب فضل المعوذات و باب فضل سورة البقره بخاری کتاب التفسير - تفسير سورة تبت يدا أبي لهب یونس : ۱۷ بخاری کتاب القضاء باب اذا علم الحاكم صدق شهادة الواحد (الخ) المنجد عربی اردو صفحہ ۷۶۲۔ مطبوعہ کراچی ۱۹۹۴ء المنجد عربی اُردو صفحہ ۷۶۱۔ کراچی ۱۹۹۴ء يسئلونك عن الخمر۔ (البقرة: ٢٢٠) 2 موضوعات کبیر - ملا علی قاری صفحه ۳۷ مطبوعہ دھلی ۱۳۴۶ھ