انوارالعلوم (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xxxv of 694

انوارالعلوم (جلد 21) — Page xxxv

انوار العلوم جلد ۲۱ ۳۰ تعارف کتب کرتے ہوئے ان کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی اور فرمایا :۔ ترقی کے لئے ضروری ہے کہ انسان کا اگلا قدم اُس کے پچھلے قدم سے آگے پڑے اور جب کسی قوم کی ترقی کسی ایک نسل کے ساتھ وابستہ نہیں ہوتی بلکہ اس کی ترقی اس کی کئی نسلوں کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے تو اُس کے ہر فرد کو یہ مد نظر رکھنا ضروری ہوتا ہے کہ اگلی نسل پچھلی نسل سے زیادہ اچھی ہو ۔ نو جوانوں میں ہمیشہ یہ روح پیدا کرنی چاہیے کہ وہ پہلوں سے روحانیت میں بڑھنے کی کوشش کریں ۔ اسی طرح آپ نے تلقین فرمائی :۔ وو ہر چیز نظام کے نیچے آنی چاہیے ورنہ خدام الاحمدیہ کی تنظیم قائم کرنے کی غرض وغایت پوری نہیں ہو سکتی ۔ اسی طرح دعوتوں میں وقت بچانے کے لئے بے سسٹم شروع کریں اور اجلاسات میں ایسی نظمیں رکھی جائیں جو دعائیہ اور جوش دلانے والی ہوں اور پھر سارے خدام پڑھنے والے کے تھ ساتھ انھیں دُہراتے چلے جائیں نیز آپ نے فرمایا کہ:۔ وا ماً مورین کی جماعتوں پر ابتلاء بھی آتے ہیں اس لئے انہیں ان ابتلاؤں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنا چاہیے ۔“ (۲۴) قرون اولیٰ کی نامور خواتین اور صحابیات کے ایمان افروز واقعات ۱۹۵۰ء کے موسم گرما میں حضرت خلیفہ المسح ثانی کو یہ تشریف لے گئے تھے۔ کوئٹہ کی لجنہ نے حضور کے اعزاز میں ایک دعوت چائے کا اہتمام کیا ۔ جس میں معز ز غیر احمدی مستورات بھی مدعو کی گئی تھیں ۔ اس موقع پر حضور نے یہ تقریر ارشاد فرمائی ۔ جس میں ۔