انوارالعلوم (جلد 21) — Page xxv
انوار العلوم جلد ۱ ۲ ۲۰ تعارف کتب اور تمام کام دیانتداری اور محنت کے ساتھ کریں تو پاکستان عملی رنگ میں مضبوط ہوتا چلائے جائے گا۔ پھر آپ ایک دفعہ بھی پاکستان زندہ باد نہ کہیں نتیجہ یہی نکلے گا کہ پاکستان زندہ باد (۱۶) الرحمت نومبر ۱۹۴۹ء کو پاکستان میں اخبار الفضل کو جبری طور پر بند کروا دیا گیا ۔ اس خلا کو و 6 پورا کرنے کے لئے اخبار الرحمت کی بنیاد حضرت مصلح موعود نے رکھی ۔ اور ۲۱ نومبر وہ ۱۹۴۹ ء کو مکرم شیخ روشن دین صاحب تنویر کی ادارت میں ” الرحمت جاری کیا گیا۔ اور مئی ۱۹۵۱ء تک ایک کامیاب دینی ترجمان کی حیثیت سے با قاعدگی کے ساتھ نکلتا رہا۔ اخبار ” الرحمت کے پرنٹر و پبلشر مکرم مسعود احمد خان صاحب دہلوی اور مینجر مکرم مولوی محمد عبد اللہ صاحب اعجاز تھے ۔ اس اخبار میں پورے التزام کے ساتھ حضرت مصلح موعود کے روح پرور خطبات چھتے تھے۔ برصغیر پاک و ہند کے علمائے سلسلہ کی تقاریر اور مضامین نیز بیرونی ممالک کے مجاہدین کی معلومات افزار پورٹیں بھی شائع کی جاتی تھیں ۔ ربوہ کی تازہ خبریں بھی باقاعدگی سے درج کی جاتی تھیں ۔ سیدنا حضرت مصلح موعود نے ” الرحمت“ کے اجراء پر سے درج کی سیدنا مصلح نے الرحم " کے اجر ایک نہایت ایت مفصل اور حقیقت افروز افتتا حی مضمون سپر د قلم فرمایا جو اس کے پہلے شمارہ کے افتاح قلم فرمایا جو اسکے پہلے کے صفحہ ۳ اور جلد ۴ پر شائع ہوا ۔ اس میں آپ نے اس پر چہ کی غرض و غایت بیان کرتے ہوئے فرمایا ۔ ” اس پرچہ کی بنیاد مذہب اور اخلاق پر ہوگی اور صلح اور آشتی پر ہوگی ۔ یہ پرچہ سیاسیات سے الگ رہے گا ۔ اختلافات کو بڑھائے گا نہیں کم کرنے کی کوشش کرے گا ۔ جہاں تک عوامی تعلقات کا سوال ہے ۔ یہ پاکستان اور ہندوستان کے عوام کے جوش میں آئے ہوئے جذبات کو ٹھنڈا کرنے کی