انوارالعلوم (جلد 20) — Page ii
انوار العلوم جلد ۲۰ الف الفظ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پیش لفظ اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان اور اُس کی دی ہوئی توفیق سے فضل عمر فاؤنڈ! فاؤنڈیشن کو سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد خليفة أسيح الثاني الصلح الموعود ( اللہ آپ سے راضی ہو ) المسيح المصدر کی حقائق و معارف سے پُر سلسلۂ تصانیف بنام انوارالعلوم‘ کی بیسویں جلد احباب جماعت کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے۔ وَمَا تَوْفِيقَنَا إِلَّا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ انوار العلوم“ کی بیسویں جلد حضرت مصلح موعود کی ۱۹۴۸ ء کی چھ ہے جس میں معرکۃ الآرا تصنیف دیا چہ تفسیر القرآن بھی شامل ہے ۔ یرات و تقاریر پر مشتمل اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو ہوشیار پور میں چلہ کشی کے دوران آپ کی تضرعات کو پایہ قبولیت بخشتے ہوئے ایک عظیم الشان پیشگوئی سے نوازا جو اشتہار کو پایہ بخشتے ہوئے ایک الہ ۲۰ رفروری ۱۸۸۶ ء میں شائع ہوئی ۔ اس پیشگوئی میں ۵۲ علامات کے حامل پسر موعود کا وعدہ دیا ۲ فروری ۱۸۸۶ ء میں شائع ہوئی ۔ اس پیشگوئی میں ۵۲ علامات گیا۔ جس کے بارہ میں فرمایا گیا کہ ” وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا ، وہ علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائے گا ، کلام اللہ کا مرتبہ لوگوں پر ظاہر ہوگا ، قو میں اُس سے برکت پائیں گی، اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا ۔ اس عظیم الشان پیشگوئی کے مطابق اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو ۱۳ جنوری ۱۸۸۹ ء کو ایک فرزند دلبند ، گرامی ارجمند عطا فرمایا جس کے وجود میں ۵۲ علامات کا شاندار ظہور ہوا اور پھر حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے خود اللہ تعالیٰ سے خبر پا کر ۱۹۴۴ء میں اپنے مصلح موعود ہونے کا اعلان فرمایا۔ حضرت فضل عمر اپنی تمام عمر علوم ظاہری و باطنی اور اپنی ذہانت و فطانت کے ذریعہ اقوام عالم کی راہنمائی کرتے رہے۔ اپنوں نے بھی فیض پایا اور غیروں نے بھی برکت حاصل