انوارالعلوم (جلد 20) — Page 160
انوار العلوم جلد ۲۰ ١٦٩ ۱۶۰ دیبا چه تفسیر القرآن تمام زمین پر حکومت کرے گی اور چوتھی سلطنت لوہے کی مانند مضبوط ہوگی اور جس طرح کہ لوہا توڑ ڈالتا ہے اور سب چیزوں پر غالب ہوتا ہے ہاں لوہے کی طرح سے جوسب چیزوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہے اُس ہی طرح وہ ٹکڑے ٹکڑے کرے گی اور کچل ڈالے گی اور جو کہ تو نے دیکھا کہ اُس کے پاؤں اور اُنگلیاں کچھ تو کمہار کی مائی کی اور کچھ لوہے کی تھیں تو اس سلطنت میں تفرقہ ہوگا ۔ مگر جیسا کہ تو نے دیکھا کہ اس میں لوہا گلا دے ۱۶۹ء سے ملا ہوا تھا۔ تھا۔ سولو سولوہے ۔ کی توانائی اُس میں ہوگی اور جیسا کہ پاؤں کی اُنگلیاں کچھ لوہے کی اور کچھ مائی کی تھیں سو وہ سلطنت کچھ قوی کچھ ضعیف ہوگی اور جیسا تو نے دیکھا کہ لوہا گلاوے گلاوے ۔ سے ملا ہوا ہے وے اپنے انسان کی نسل سے ملاویں۔ گے لیکن جیسا لوہا مٹی سے میل نہیں کھاتا تیسا وے باہم میں نہ کھاویں گے اور اُن بادشاہوں کے ایام میں آسمان کا خدا ایک سلطنت بر پا کرے گا جو تا ابد نیست نہ ہووے گی اور وہ سلطنت دوسری قوم کے قبضہ میں نہ پڑے گی وہ اُن سب مملکتوں کو ٹکڑے ٹکڑے اور نیست کرے گی اور وہی تا ابد قائم رہے گی جیسا کہ تو نے دیکھا کہ وہ پتھر بغیر اس کے کہ کوئی ہاتھ سے اُس کو پہاڑ سے کاٹ نکالے آپ سے آپ نکلا اور اُس نے لوہے اور تانبے اور مٹی اور چاندی اور سونے کو ٹکڑے ٹکڑے کیا ۔ خدا تعالیٰ نے بادشاہ کو وہ کچھ دکھایا جو آگے کو ہونے والا ہے اور یہ خواب یقینی ہے اور اُس کی تعبیر یقینی کا اس تعبیر میں خود حضرت دانیال نے سونے کے سر سے بابل کا بادشاہ مراد لیا ہے ۔ چاندی کے ۔ سینہ اور چاندی کے بازو سے مراد فارس اور مادہ فارس اور مادہ کی حکومت تھی جو بابل کی بادشاہت ۔ بادشاہت کے بعد آئی ۔ تانبے کی رانوں سے مراد سکندر کی حکومت تھی جو اُس کے بعد دنیا پر غالب ہوا ۔ ہوا ۔ اور لو ہے کی ٹانگوں سے مراد روما کی حکومت تھی جو ایرانی حکومت کے تنزل کے وقت دنیا میں طاقتور وو ہوئی ۔ اس آخری حکومت کے متعلق لکھا ہے اُس کے پاؤں کچھ لو ہے اور کچھ مٹی کے تھے۔ جس کی تعبیر یہ تھی کہ یہ حکومت ایشیا سے یورپ میں پھیل جائے گی ۔ لوہے کی ٹانگوں سے مراد یوروپین حکومت ہے کہ وہ بوجہ ایک قوم اور ایک مذہب ہونے کے زیادہ مضبوط تھی لیکن پاؤں