انوارالعلوم (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 387 of 718

انوارالعلوم (جلد 1) — Page 387

: انوار العلوم جلد ! ۳۸۷ مدارج تقوی راہیں سمجھائے ان پر چلائے پھر منزل مقصود پر پہنچائے ، عمل صالح کرنے باہمی رشتہ محبت بڑھانے اور حق پھیلانے کی توفیق دے نہ کوئی ہم میں سے کسی دوسرے بھائی کی ٹھوکر کا باعث نہ ہو۔ ہماری حالتیں ایسی خراب نہ ہو جائیں ۔ کہ لوگ سمجھیں وہ رسول سچانہ تھا جس کے ہاتھ پر انہوں نے بیعت کی۔ بلکہ ہمارے عملوں سے لوگوں کو یقین ہو جائے کہ یہ ایک صادق نبی کے پیرو ہیں۔ آمین۔