انوارالعلوم (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 303 of 669

انوارالعلوم (جلد 19) — Page 303

انوار العلوم جلد ۱۹ ٣٠٣ بن گیا ہے اگر تم بھی چاہتے ہو کہ تمہارا نام بھی روشنی کا ایسا مینا ر بن جائے جو شب تاریک و بیم موج و دریائے چنیں حایل الفضل کے اداریہ جات کے عالم میں دوسروں کو ساحلِ مراد کا نشان دکھائے تو تم کو بھی وہی کام کرنے ؟ کے نے ہوں گے جو حسین ابن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کئے ۔ ( الفضل لا ہو ر ۲۳ رنومبر ۱۹۴۷ء)