انوارالعلوم (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 212 of 669

انوارالعلوم (جلد 19) — Page 212

انوار العلوم جلد ۱۹ ۲۱۲ الفضل کے اداریہ جات مرے ہیں اس لئے حقیقتاً وہ زندہ ہیں اور آپ ہی زندہ نہیں بلکہ اپنے بہادرانہ کارناموں کی وجہ سے آئندہ اپنی قوم کو زندہ رکھتے چلے جائیں گے ۔ ہر نوجوان کہے گا کہ جو قربانی ان نو جوانوں کی وہ ہمارے لئے کیوں نا ممکن ہے جو نمونہ اُنہوں نے دکھایا وہ ہم کیوں نہیں دکھا سکتے ما سکتے ۔ خدا کی رحمتیں ان لوگوں پر نازل ہوں اور ان کا نیک نمونہ مسلمانوں کے خون کو گرماتا رہے اور نے اسلام کا جھنڈا ہندوستان میں سرنگوں نہ ہو۔ اسلام زندہ باد۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد۔ خاکسار مرزا محمود احمد الفضل لا ہورا ا راکتوبر ۱۹۴۷ء )