انوارالعلوم (جلد 19) — Page xxiii
انوار العلوم جلد ۱۹ ۱۶ تعارف کتب پھونک دی ۔ زیر نظر خطاب حضرت مصلح موعود نے مورخہ ۴ جولائی ۱۹۴۸ء کو ٹاؤن ہال کوئٹہ میں پاکستان اور اس کے مستقبل کے موضوع پر ارشاد فرمایا۔ جسے پہلی دفعہ افادۂ عام کیلئے مؤرخہ ۲۳ مارچ ۱۹۵۲ء کو روز نامہ الفضل لا ہور میں شائع کیا گیا اور اب جلد ھذا میں شائع ہو رہا ہے ۔