انوارالعلوم (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 201 of 669

انوارالعلوم (جلد 19) — Page 201

انوار العلوم جلد ۱۹ ۲۰۱ الفضل کے اداریہ جات مسلمان منظم ہو جا ئیں اور اگر آج بھی حکومت اور رعایا۔ اور رعایا کے درمیان مضبوط تعاو ط تعاون پیدا ہو جائے تو ہم سمجھتے ہیں کہ مسلمان اس ابتلائے عظیم میں سے گزرنے کے بعد بھی بچ سکتا ہے اور ترقی کی طرف اس کا قدم بڑھ سکتا ہے ۔ ( الفضل ۹ اکتوبر ۱۹۴۷ء )