انوارالعلوم (جلد 18) — Page 467
انوار العلوم جلد ۱۸ ۴۶۷ ہمارے ذمہ تمام دنیا کو فتح کرنے کا کام ہے ے ایسٹ انڈیا کمپنی : ۱۶۰۰ ء میں لندن کے چند سوداگروں نے پارلیمنٹ میں مشرقی ممالک کے ساتھ تجارتی اجارہ داری کا منشور حاصل کیا ۔ ابتداء میں گرم مصالحے کے جزیروں پر قبضہ کرنا چاہا مگر ناکامی ہوئی۔ ۱۶۰۸ء میں کیپٹن ہاکنزے نے جہانگیر سے سورت ( ہندوستان ) میں تجارتی کوٹھی بنانے کی اجازت لی - ۱۶۱۵ء میں سرٹامس رو نے کمپنی کے لئے تجارتی حقوق حاصل کئے ۔ ۱۶۵۰ء میں بنگال میں بلا محصول تجارت اور تجارتی کوٹھیاں کھولنے کی اجازت ملی ۔ ۱۶۶۸ء میں بمبئی کا جزیرہ دس پونڈ سالانہ کرائے پر کمپنی کو مل گیا ۔ ۱۶۹۰ء میں کلکتہ میں فورٹ ولیم نامی قلعہ بنوایا ۔ ۱۶۹۸ء میں انگلستان کے تاجروں نے نئی ایسٹ انڈیا کمپنی بنالی لیکن ۱۷۰۸ء میں دونوں کمپنیاں متحد ہو گئیں ۔ اسی متحدہ کمپنی نے ہندوستان میں انگریزی حکومت کی بنیاد ڈالی ۔ ۱۸۵۸ء میں کمپنی کا راج ختم ہو گیا اور ہندوستان کی حکومت براہِ راست ملکہ وکٹوریہ نے سنبھالی ۔ الانعام: ١٦٣ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحه ۱۷۵، ۱۷۶ مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۷ء ) ه تذکره صفحه ۵۷۴ ۔ ایڈیشن چہارم آل عمران: ۳۲ آل عمران: ۵۶ کے بخاری کتاب المغازی باب قول الله تعالى ويوم حنين۔ تاريخ الخلفاء للسيوطی صفحہ ۵۱ مطبوعہ لا ہور ۱۸۹۲ء طه: ۳۰ ا تفسير فتح البيان الجزء الرابع صفحہ ۱۴۷ مطبوعہ مصر ۱۳۰۱ھ الله (الخ) ا بخارى كتاب الجهاد باب دعاء النبي عليسلم ل الى الاسلام ۔۔۔۔ الخ) ۱۲ ۱۳