انوارالعلوم (جلد 18) — Page 437
انوار العلوم جلد ۱۸ ۴۳۷ دنیا کی موجودہ بے چینی کا اسلام کیا علاج پیش کرتا ہے تمہاری آئندہ زندگی خراب ہو جائے ۔ یہ چارا اصول ہیں جو اسلام نے بیان کئے ہیں اگر دنیا ان پر عمل کرے تو موجودہ بے چینی اور بدامنی سے نجات پاسکتی ہے۔ ا الانبياء : ۳۱،۲۳ الفضل ۱۵، ۱۶، ۱۸ ، ۲۰ را پریل ۱۹۶۱ء) فَفَتَحْنَا أَبْوَابَ السَّمَاءِ بِمَاءٍ مُنْهَمِرٍ - وَفَجَّرْنَا الْأَرْضَ عُيُونًا ( القمر : ١٢ ( ۱۳ ) متی باب ۶ آیت ۱۰ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۴۳ء ه وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ (ال عمران : ۵۶) ك يوسف : ۱۰۹ هم گلیلیو (Galileo) (۱۵۶۴ ۱۹۴۲) اطالوی ماہر ہیئت ریاضیات وطبیعیات ۔اس نے طبیعیات کے متعلق متعد د کلیوں کو از روئے ریاضیات منضبط کیا اور ایسے نتائج اخذ کئے جن سے نیوٹن کے کلیات حرکت کی پیش قیاسی ممکن ہوئی ۔ ۱۶۰۹ء میں اس نے فلکی دور بین مکمل کی اس کے فلکی انکشافات سے نظام شمی کے متعلق کو پر نیکی نظریے کی تصدیق ہوئی۔ چنانچہ ان دو بنیادی نظام ہائے عالم کے بارہ میں اس نے اپنے مکالمے میں جو ۱۶۳۲ء میں شائع ہوا تھا نظر یہ مذکور کی تائید کی ۔ ال الحجرات: ۱۴،۱۰ ( اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۲۸۷ ۔ لا ہور ۱۹۸۸ء ) ۲ مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحه ۴۱۱ المكتب الاسلامی بیروت المائده: ۳ بخاری کتاب الاكراه باب يمين الرجل لصاحبه ها الحشر: ۸ المجادله : ١٠