انوارالعلوم (جلد 18) — Page 252
انوار العلوم جلد ۱۸ ۲۵۲ نبوت اور خلافت اپنے وقت پر ظہور پذیر ہو جاتی ہیں بھائیوں کا سا سلوک کیا جائے گا۔ جاؤ اپنے گھروں میں آرام سے بیٹھو ہم تم سے کچھ نہ کہیں گے ۔ یہی حالت اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ایک دن اسلام کے دشمنوں پر آنے والی ہے۔ ا الذريت: ۵۴ ( الفضل ۱۷ ، ۱۸ را پریل ۱۹۴۶ء) حجمان: برہمنوں یا نائیوں کی آسامی جس کا وہ پشتوں سے کام کرتے آ رہے ہوں ۔ مخدوم ، آقا ، مربی کنز العمال جلدا اصفحه ۱۱۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۸ء سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۴۴ حاشیہ مطبوعہ پاکستان ۱۹۷۷ء الحجر : ١٠ ل السيرة الحلبية جلد ۳ صفحه ۸۹ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء