انوارالعلوم (جلد 17) — Page 618
انوار العلوم جلد ۱۷ ۶۱۸ الموعود سنگا پور کو ایک انتظامی جزو کی حیثیت سے سنبھالے رکھا۔ بعد ازاں قلیل مدت کیلئے انڈیا آفس نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ ۱۸۶۷ء میں یہ نو آبادی قائم کی گئی اور ۱۹۴۶ء میں ختم کر دی گئی ۔ اب سنگا پور ایک الگ کالونی ہے مگر باقی حصے ملایا کے اتحاد میں شامل ہو گئے ہیں ۔ - (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۴۱ ۷ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ ء ) ۴۲ مثال: مشرقی و جنوبی افریقہ کا صوبہ ۔ ۱۸۳۷ء میں بوئر نقل مکان کر کے نٹال پہنچے اور زولو ** قبیلے کو ۱۸۳۸ ء میں شکست دے کر جمہوریہ نٹال کی بناء ڈالی ۔۱۸۴۲ء میں برطانیہ نے نثال کا الحاق کر لیا ۔ ۱۸۵۶ء میں یہ شاہی نو آبادی بنا اور ۱۸۹۷ء میں زولینڈ کو شامل کر لیا۔ ۱۹۱۰ ء میں یہ جنوبی افریقہ کا صوبہ بنا۔ ( اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۰۹ ۱۷ لا ہور ۱۹۸۸ ء ) جلد۲ ۷۰۹ چشمه معرفت روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۴ ۴۴ تذکرہ صفحہ ۱۶۳ ۔ ایڈیشن چہارم ۲۵ حجة الله صفحه ۲۰ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۱۵۸ المصلح المصلح الموعود صفحه ۲۱ ۔ ایڈیشن اول تذکره صفحه ۵۳۲ ۔ ایڈیشن چہارم الوصیت صفحه ۸ حاشیه - روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۶ حاشیه ۴۹ الوصیت صفحہ ۷ ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۵ ۵۰ الوصیت صفحه ۴ ، ۵ روحانی خزائن جلد ۲۰ ا پیغام صلح ۲۶ جولائی ۱۹۴۴ صفحه ۲