انوارالعلوم (جلد 17) — Page 610
انوار العلوم جلد ۱۷ غیر ۶۱۰ الموعود رمبائعین کا ۳۸ - ۱۹۳۷ ء کا بجٹ پھر مولوی صاحب کی طرف سے جو کہا جاتا ہے کہ اُن کا چندہ ترقی کر کے اب سوا چار لاکھ روپیہ تک جا پہنچا ہے یہ بھی درست نہیں ۔ درست نہیں۔ میرے پاس اِس وقت اُن کی انجمن کا ۳۸۔ ۱۹۳۷ء کا بجٹ ہے۔ اس سے معلوم ہو سکتا ہے کہ انجمن کے کتنے صیغے ہیں اور ہر صیغہ کے آمد و خرچ کی کیا نسبت ہے۔ اس نقشہ میں ۳۸ ۱۹۳۷ ء کا اصل آمد و خرچ ۳۸۔ ۱۹۳۷ء کا تخمینہ بجٹ اور ۳۸۔ ۱۹۳۷ ء کا ۹ ماہ کا اصل آمد و خرچ اور تین ماہ کا تخمینہ آمد و خرچ دکھایا گیا ہے جو یہ ہے۔ تخمینہ بجٹ آمد صیغہ جات احمد یہ انجمن اشاعت اسلام لاہور تفصیل اصل آمد ایک سال تخمینه آمد بابت اصل آمد نو ماه از یکم تخمینه آمد ۳ ماه از یکم میزان اصل آمد سال نومبر ۱۹۳۷ ء تا آخر اگست ۱۹۳۸ ء تا نو ماه معه تخمینه آمد بابت ۳۷-۱۹۳۶ء ۳۸-۱۹۳۷ء جولائی ۱۹۳۸ ء آخر اکتوبر ۱۹۳۸ء تین ماه ۴۹۴۶۶-۶-۵ ۱۰۲۲۹ ۱۵۷۹۴-۱۴-۱ ۳۹۹۳۷-۶- ۴۳۰۰ ۷۹۱۵۰ ۱۱۴۹۳-۱۴-۱۰ ۱۷۶۰۰ ۲۱۸۳۸ - ۱۰-۹ ۶۰۳۵ ۱۵۸۰۳-۱۰-۹ ۲۸۲۰۰ ۲۱۶۰۴-۱۲-۹ ۵۱۰۲ ۱۶۵۰۲-۱۲-۹ ۲۰۹۰۰ ۷۸۶۲-۱۱-۹ ۱۷۰۱ ۶۱۶۱۱۱۹ ۱۰۲۱۵ ۴۵۴۰۰۰۰ ۴۵۰۰۰ ۵۰۰۰۰ ۷۲۳۶۷ ۹۰۲۹۹_۸_۲ ۲۰۶۰۶۵ ۱۲۴۸۳۵-۹-۴ صیغه اغراض عام اله الد الله له صیغه تالیف و تصنیف ۷-۱-۱۵۰۶۳ صیغه اراضی اسلام آباد ۹-۱-۲۱۵۴۴ صیغہ لاہور سکول صیغه بدوملہی سکول ۱۱-۷-۶۶۸۷ صیغه متفرق غیر معمولی میزان اس بجٹ سے معلوم ہو سکتا ہے کہ ۳۸۔ ۱۹۳۷ء میں صیغہ اغراض عام میں ۵-۶-۴۹۴۶۶ آئے ۔ کتا بیں فروخت کرنے سے اُنہیں ۱۵۷۹۴ روپے ۱۴ آنے ۱۰ پائی آمد ہوئی۔ صیغہ اراضی اسلام آباد میں ۲۱۸۳۸ روپے ۱۰ آنے ۹ پائی آئے ۔ صیغہ لا ہو ر سکول میں ۲۱۶۰۴ یہ صیغہ احتیاطاً فرضی طور پر رکھا جاتا ہے کہ اگر دورانِ سال میں کوئی خاص ضرورت چندہ وغیرہ کی پڑ جائے تو اس صیغہ کے آمد و خرچ سے وہ پوری ہو ۔