انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 399 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 399

انوار العلوم جلد ۱۷ کونے کو سیراب کر دیں۔ ۳۹۹ تمام جماعتوں میں انصار اللہ کی تنظیم ضروری ہے آب میں دعا کے ذریعہ جلسہ کا افتتاح کرتا ہوں ۔ خدا کرے مجلس انصار اللہ کا آج کا اجتماع اور آج کی کوششیں بیج کے طور پر ہوں جن سے آگے خدا تعالیٰ ہزاروں گنا اور بیج پیدا کرے اور پھر وہ بیج آگے دوسری فصلوں کے لئے بیج کا کام دیں یہاں تک کہ خدا کی روحانی بادشاہت اُسی طرح دنیا پر قائم ہو جائے جس طرح کہ اُس کی مادی با دشاہت دنیا پر قائم ہے۔ امِينَ الفضل ۶ را گست ۱۹۴۵ء ) ا التوبة : ١١٩ الفاتحة : ٧،٦