انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 170 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 170

انوار العلوم جلد ۱۷ ۱۷۰ دعوی مصلح موعود کے متعلق پر شوکت اعلان ۱۸۸۶ء میں چلہ کشی فرمائی تھی اور قبلہ رو دوزانو بیٹھ کر اسلام کی ترقی اور اُس کی شان و شوکت کے لئے پُر سوز دعا کروائی۔) الفضل ۱۹ فروری ۱۹۵۶ء ، و ۱۹ رفروری ۱۹۶۰ء ) البقرة: ۲۸۷ ۲ ال عمران: ۵۴ ال عمران: ۱۴۸ تاک ال عمران : ۱۹۵،۱۹۴ ال عمران : ۹ ۹ البقرة: ۱۳۷ نا ھینگ ہگنا: پیچش کے مرض میں مبتلا ہونا ۔ بیمار پڑا رہنا۔ نہایت کمزورونا تو اں ہونا ا تذکرہ صفحہ ۱۳۹ ۔ ایڈیشن چہارم سٹریٹ سیٹلمنٹس STRAITS SETTLEMENTS) ملایا میں برطانیہ کی سابق شاہی نو آبادی۔ ۱۸۲۶ء سے ۱۸۵۸ ء تک برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے پینانگ، ملکا اور سنگا پور کو ایک انتظامی جزو کی حیثیت سے سنبھالے رکھا۔ بعد ازاں قلیل مدت کیلئے انڈیا آفس نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ ۱۸۶۷ء میں یہ نو آبادی قائم اور ۱۹۴۶ء میں ختم کر دی گئی ۔ اب سنگا پور ایک الگ کالونی ہے مگر باقی حصے ملایا کے اتحاد میں شامل ہو گئے ۔ آئینہ کمالات اسلام جلد ۵ صفحه ۵۹۶ ۱۴ تذکره صفحه ۱۰۴ ۔ ایڈیشن چهارم ارد و جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۷۴۱ مطبو یا جلد ا صفحه ۴۱ کے مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء ) ۱۵ تذکرۃ الشہادتین صفحه ۶۷ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۶۷ تذکره صفحه ۳۱۲۔ ایڈیشن چہارم