انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 582 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 582

۱۰۹ انوار العلوم جلد ۱۶ نظام نو کا صدر بنا۔ میں امریکہ کا نائب صدر ، ۱۹۰۱ء سے ۱۹۰۹ ء تک صدر رمیکنلی کی موت پر امریکہ کا تاریخ ، شکار، جنگلی جانوروں اور سیاسیات کے متعلق کتب لکھیں ۔ ۱۹۰۶ ء میں امن کا نوبل پرائز حاصل کیا ۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحه ۶۷۹ مطبوعہ ۱۹۸۷ ء لا ہور ) احمدیت : اس سے مراد حضرت مصلح موعود کی کتاب ۔ ”احمدیت یعنی حقیقی اسلام ہے۔ حضرت مصلح موعود نے یہ کتاب ویمبلے کا نفرنس کے لئے تحریر فرمائی۔ چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب نے حضرت مصلح موعود کی موجودگی میں اس کتاب کا خلاصہ کا نفرنس میں پیش کیا۔