انوارالعلوم (جلد 16) — Page 579
۱۰۶ انوار العلوم جلد ۱۶ لینن ولیڈ مر، نظام نو ولیڈر، الیچ: nin-ladimir Ilyich ۲۲ اپر ۱ (۲۲) را پریل ۱۸۷۰ء تا ۲۱ / جنوری ۱۹۲۴ء) - روسی سیاستدان - ۱۸۸۷ء میں ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کا زان یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے داخلہ لیا لیکن جلد ہی طلباء کی انقلابی تحریک میں سرگرمی سے حصہ لینے کی بناء پر گرفتار کر لیا گیا۔ ۱۸۸۸ء میں رہائی ملی ۔ ۱۸۹۷ء میں اسے جلا وطن کیا گیا۔ جلا وطنی کے دوران ” روس میں سرمایہ داری کی نشو و نما کتاب مکمل کی ۔ ۱۹۱۴ء میں سوئٹزر لینڈ چلا گیا ۔ ۱۹۱۷ ء میں روس میں مطلق العنان حکومت کو شکست ہوئی اور ے رنومبر ۱۹۱۷ ء کولینن کی صدارت میں روسی حکومت کے قیام کا اعلان ہوا۔ ( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ - صفحه ۱۳۶۲ ، ۱۳۶۳ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لاہور ) لوڈن ڈروف ایرش Ludendroff Erich (۱۸۶۵ء ۔ ۱۹۳۷ ء ) ۔ جرمن جرنیل ۔ پہلی عالمی جنگ میں ہنڈن برگ (Hindenburg) کے ماتحت کماندار اعلیٰ ہونے کی حیثیت سے ان فتوحات کا بڑی حد تک ذمہ دار تھا جو اس کے بالا دست سے منسوب ہوئیں ۔ میونخ میں ہٹلر کے بلوہ بیئر ہال ( ۱۹۲۳ء) میں اپنی دوسری بیوی کے اشتراک سے اس نے آریائی مسلک کی بنیاد رکھی ۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۳۳۴ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لا ہور ) سٹالن : روسی کمیونسٹ آمر ۔ اس کا اصل نام ز و گشو بلی تھا۔ انقلابی تحریک میں شامل ہونے کے بعد اس نے سٹالن ( مرد آہن ) کا لقب اختیار کیا ۔ پادری بننے کے لئے تعلیم حاصل کی مگر مارکسی ہو گیا اس لئے درس گاہ سے خارج کیا گیا ۔ ۱۹۴۵ ء میں مالوٹوف کو معزول کر کے وزارت عظمی سنبھالی۔ روس پر ہٹلر کے حملہ کے بعد اس نے فوجی قیادت بھی سنبھال لی۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا ، جلد ا صفحہ ۷۳۹، مطبوعہ ۱۹۸۷ ء لا ہور ) کے مولوٹوف میخانووچ: (۱۸۹۰ Moloto Mikhailovich - ۱۹۸۶ء) روی سیاستدان ۔ ۱۹۰۶ء میں بالشویک پارٹی میں شمولیت کی ۔ ۱۹۳۰ ء تا ۱۹۴۱ء روسی پارلیمنٹ کے رکن رہے ۔ ۱۹۴۶ء تا ۱۹۴۹ ء روسی وزیر خارجه، ۱۹۵۳ء تا ۱۹۵۷ ء روس کے وزیر اعظم رہے، ۱۹۵۶ء تا ۱۹۵۷ء کچھ مدت کے لئے وزیر مملکت بھی رہے۔ الانعام : ۱۲ ( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۴۶ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لاہور ) 2 استثناء باب ۲۳ آیت ۱۹ ، احبار باب ۲۵ آیت ۳۵ تا ۳۷۔ ال استثناء باب ۱۵ آیت ۱۲ ۱۲ استثناء باب ۲۰ آیت ۱۰ تا ۱۷ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی صفحہ ۲۵۷ مطبوعہ ، ۱۸۷۰ مرزا پور ۔ ۱۳ گلیوں باب ۳ آیت ۱۰ تا ۱۳