انوارالعلوم (جلد 16) — Page 401
انوار العلوم جلد ۱۶ خدام الاحمد یہ مقامی کی ریلی سے خطاب کوٹھی پر شملہ میں ایک اجلاس ہوا ۔ جس میں ہندوستان کے بہت سے مسلمان لیڈر اور حضرت مصلح موعود شامل ہوئے ۔ اجلاس میں طے پایا کہ ایک آل انڈیا کشمیر کمیٹی بنائی جائے انڈ جو کشمیری مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔ علامہ اقبال ، خواجہ حسن نظامی اور دوسرے مسلمان لیڈروں نے حضرت مصلح موعود کو اس کمیٹی کا صدر بنایا۔ (تلخیص از تاریخ احمدیت جلد ۵ جدید ایڈیشن صفحه ۴۱۵ تا ۴۲۱)