انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 289 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 289

انوار العلوم جلد ۱۶ بعض اہم اور ضروری امور پس یہ چھ کام ہیں جو انصار الله ، خدام الاحمدیہ اور لجنہ اماءاللہ کے ذمہ ہیں ۔ ان کو چاہئے کہ پوری کوشش کر کے جماعت کے اندر ان امور کو رائج کریں تا کہ ان کا ایمان صرف رسمی ایمان نہ رہے بلکہ حقیقی ایمان ہو جو انہیں اللہ تعالیٰ کا مقرب بنا دے اور وہ غرض پوری ہو جس کے لئے میں نے اس تنظیم کی بنیاد رکھی ہے۔ (الفضل ۲۶ اکتوبر ۱۹۶۰ء) البقرة : ٢٦ ے آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۸۶ روحانی خزائن جلد ۵ سے آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۹۶ روحانی خزائن جلد ۵ المنافقون : 8 مسلم کتاب البر والصلة باب تراحم المؤمنين (الخ) شهادة القرآن صفحه ۸۴ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۸۰ کے ازالہ اوہام صفحه ۲۷۳ روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۷۳ النمل : ۳۵ و کریٹ: (CRETE) ۔ مشرقی بحیرہ روم میں یونان کا سب سے بڑا جزیرہ۔ کریٹ کی قدیم منونی (MINOAN) تہذیب دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے تھی۔ دوسری عالمی جنگ میں انگریزی فوجیں اپریل ۱۹۴۱ء میں پسپا ہو کر کریٹ میں جمع ہوئیں اور مئی میں جرمنوں کے زبردست ہوا ہوائی حملوں سے کچلی گئیں۔ ۱۹۴۴ء کے آخر میں برطانوی بحری طاقت نے جزیرے کو گھیرے میں ۔ کو پھیرے میں لے لیا اور جرمنوں نے چھاپہ مار اتحادی دستوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۱۹۹ ۔ لاہور ۱۹۸۸ ء ) ۱۰ حقیقة الوحی صفحه ۲۲۶ - روحانی خزائن جلد ۲۲ ال متی باب ۲۵ آیت ۱ تا ۱۳ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۲۲ء ۱۲ کنسٹریشن کیمپ: سیاسی اور جنگی اسیروں کے کیمپ مسلم كتاب الايمان باب جواز الاستسرار بالايمان للخائف ١٤ البقرة : ٣٠٢ ۱۵ تذکره صفحه ۴۵ ۔ ایڈیشن چهارم البقرة : ۴ ک سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۱۶ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ بخاری کتاب المغازى باب فَضْلُ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا ٢٠٠١٩ البقرة : ۴ ۲۱ ۲۲ البقرة : ٦