انوارالعلوم (جلد 16) — Page 220
انوار العلوم جلد ۱۶ افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۴۱ء بھی دعا کریں مگر دین کی اشاعت اور غلبہ کے لئے ضرور دعا کریں تا اللہ تعالیٰ کا فضل نازل ہو اور تا یہ نیا اجتماع ہمارے لئے نئے علوم ، نئی امنگیں ، نئی کامیابیاں اور نئی خدا تعالیٰ کی رضا ئیں لانے کا موجب ہو۔ ( الفضل یکم جنوری ۱۹۴۲ء) ا مسند احمد بن حنبل جلد ۳ صفحه ۳۱۹ مطبوعہ وعہ بیروت ۱۹۷۸ ء ترمذى ابواب الاطعمة باب مَا جَاءَ في التسمية عَلَى الطعام