انوارالعلوم (جلد 15) — Page 548
انوار العلوم جلد ۱۵ سن خلافت راشده ایک لطیف نکتہ اب ایک لطیف نکتہ بھی ن اور دیکھ اللہ تعالی نے اس آیت میں کیا عجیب بات بیان کی ہے۔ خلافت کے انعام کا وارث اس قوم کو بتایا ہے جو (۱) ایمان رکھتی ہو یعنی اس کے ارادے نیک ہوں۔ حضرت عمرؓ فرماتے ہیں نِيَّةُ الْمُؤْمِنِ خَيْرٌ مِنْ عملہ ہے کہ مؤمن کے عمل محدود ہوتے ہیں مگر اس کے اراد - کے ارادے بہت وسیع ہوتے ہیں ۔ اور وہ کہتا ہے کہ میں یوں کروں گا اور دوں کروں گا ۔ گویا مومن کے ارادے بہت نیک ہوتے ہیں ۔ (۲) دوسری بات یہ بیان فرمائی ہے کہ وہ عملوا الصلحت کے مصداق ہوتے ہیں ۔ یعنی صالح ہوتے ہیں مگر فرماتا ہے جب وہ خلافت کا انکار کرتے ہیں تو فاسق ہو جاتے ہیں ۔ فاسق کے معنی ہیں جو حلقہ اطاعت سے نکل جائے اور نبی کی معیت سے محروم ہو جائے ۔ پس آیت کا مفہوم یہ ہوا کہ نیک ارادے ر رکھنے والوں اور صالح لوگوں میں خلافت آ لافت آتی ہے ۔ مگر جو اس سے منکر ہو جائیں تو باوجود نیک ارادے رکھنے اور صالح ہونے کے وہ اس فعل کی وجہ سے نبی کی معیت سے محروم کر دیئے جاتے ہیں۔ اب آیت کے ان الفاظ کو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے اس رویا کے مقابل پر رکھو جو آپ نے مولوی محمد علی صاحب کے متعلق دیکھا اور جس میں آپ ان سے فرماتے ہیں :۔ آپ بھی صالح تھے اور نیک ارادہ رکھتے تھے ۔ آؤ ہمارے ساتھ بیٹھ ۷۷،، جاؤ کے ہے تو معلوم ہوا کہ یہ بعینہ وہی بات ہے جو الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ اور مَن كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَسِقُوْن کے الفاظ میں بیان کی گئی ہے کہ یمان رکھنے اور عمل صالح کرنے والوں کے متعلق اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے کہ وہ ان میں خلافت قائم کرے گا ۔ مگر جو شخص اس نعمت کا انکار کر دے گا وہ نبی کی معیت سے محروم کر دیا جائے گا ۔ اس رویا میں یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ شخص حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس بیٹھا یا نہیں بیٹھا۔ مگر قرآنی الفاظ بتاتے ہیں کہ ایسے شخص کو پاس بیٹھنے کی توفیق نہیں ملی ۔ انَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لَيُورْجِعُوْنَ ٤٨ یت جو خلافت کے خلافت راشدہ کی تائید میں دوسری آیت دوسری آیت ثبوت میں قرآن کریم میں بیان ہوئی ہے وہ یہ ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے و اذا بتَلَى إِبْرَهِمَ رَبُّهُ بِكَلِمَةٍ