انوارالعلوم (جلد 15) — Page v
مکرم بشارت احمد صاحب صابر دفتر فضل عمر فانڈویشن بھی خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں جن کی مخلصانہ کوششوں سے اس جلد کی تکمیل ممکن ہو سکی ۔ تعارف کتب مکرم مبشر احمد صاحب خالد مربی سلسلہ کا تحریر کردہ ہے ۔ خاکساران سب احباب کا ممنونِ احسان اور شکر گزار ہے نیز دعا ہے نیز دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان ان سب دوستوں کے علم ومعرفت میں برکت عطاء فرمائے اور اپنی بے انتہاء رحمتوں اور فضلوں سے نوازے اور ہمیں اپنی ذمہ داریوں سے بطریق احسن معہدہ برآ ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین