انوارالعلوم (جلد 15) — Page 335
انوار العلوم جلد ۱۵ A سیر روحانی تقریر (۱) (DARWINISM) بھی کہلاتا ہے۔ اِس نظریہ پر اس نے اپنی کتاب ”آغاز انواع (ORIGION OF SPECIES) میں بحث کی ہے۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحه ۶۱۷ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء ) 1834ء تا 1919ء۔ جرمن )HAECKEL ERNST HEINRICH( میکل حیاتیات دان اور فلسفی پاٹسڈم (POTSDAM) برلن اور ویانا میں طب اور حیوانیات کا مطالعہ کیا اور اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں ۔ ۱۸۶۵ء میں JENA یونیورسٹی میں حیوانیات کا پروفیسر ہو گیا اور ۵۰ سال تک نظریہ ارتقاء کی اشاعت کرتا رہا۔ وہ پہلا سائنسدان تھا جس نے حیوانی زندگی کا شجرہ نسب مرتب کیا۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۸۳ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء ) ہکسلے (HUXLEY THOMAS) HENRY) انگریز حیاتیات دان۔ جب وہ جہاز رٹیل سینک پر نائب سرجن تھا تو اس نے بحر الکاہل کے رقبوں میں سمندری زندگی کے نمونے اکٹھے کئے ۔ ڈارون کا حامی تھا اور اس نے ارتقاء ، تشریح ، عضویات اور سائنس کے دوسرے موضوعات پر لکھا ۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۵۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) ۹ نوح : ۱۴ تا ۱۹ مریم: ۶۸ الى الدهر : ٢ ۳،۱۲ الدهر : ٣ ۱۴ فاطر : ۱۲ ۱۵ الانبياء : ۳۱ السجدة : ٨ كل السجدة : 9 المرسلت : ۲۱ تا ۲۳ و النجم : ۴۳ تا ۴۸ ۲۰ فاطر : ۱۲ البقرة : ٣١ ٢٣ البقرة : ٣٧ ۲۴ طه : ۱۲۴ ۲۲ الاعراف : ۱۲ ۲۵ البقرة : ۳۹ الانبياء : ٣٨ ا اللهب : ٢٦ الاعراف : ٢٦ ۲۹ الروم : ۵۵ ٣٢ الرحمن : ١٦ ۳۴ الاعراف : ۲۰ ۳۵ طه : ۱۱۸ الاعراف : ۱۹۰ ۱۹۱ ص: ۷۷ ٣٠ الاعراف : ١٣ ٣٣ البقرة : ٣٦ ٣٦ النساء : ٢ ۳۸ بخاری کتاب النكاح باب الوصاة بالنساء ۳۹ مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحه ۴۹۷ المكتب الاسلامی بیروت ۱۹۷۸ء مجمع البحار جلد ۲ صفحه ۲۹۴ مطبع نولکشور ۱۳۱۴ھ