انوارالعلوم (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 497 of 642

انوارالعلوم (جلد 14) — Page 497

انوار العلوم جلد ۱۴ افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۳۷ ء توفیق دے، ہماری ہر گھڑی کو اخلاص اور ایمان سے وابستہ رکھے، ہمارے دلوں دماغوں اور ذہنوں میں نور پیدا کرے، ہمارے دائیں بائیں ، آگے پیچھے، اوپر نیچے، اندر باہر نور ہی نور ہو۔ ہماری اولادوں کی اور ان کی اولادوں کی غفلتوں اور سستیوں کو دور کرے۔ وہ تمام نقائص جو دین کی ترقی میں روک ہوں یا دنیا کی ترقی میں ، ان کو دور کرے۔ ہم کو اپنا سچا خادم بنالے تا کہ ہم اس تعلیم کو دنیا میں قائم کر سکیں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ خدا تعالیٰ قائم کرنا چاہتا ہے۔ ( الفضل ۲۸ - دسمبر ۱۹۳۷ ء ) ا مسلم كتاب التوبة باب فضل دوام الذكر والفكر في امور الأخرة۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ال عمران : ۱۷۴ بخارى كتاب الجهاد باب الحرسة في الغزو في سبيل الله سیرت ابن هشام الجزء الثانی صفحه ۱۵ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ بخاری کتاب المغازی باب قول الله ويوم حنين۔۔۔ الفاتحة : ٢ کے بخاری کتاب التوحيد باب قول الله تعالى و يحذركم الله نفسه مسلم كتاب البر والصلة والاداب باب النهى عن قول هلك الناس بخاری کتاب الانبياء باب يُزفّون النسلان في المشي