انوارالعلوم (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 486 of 642

انوارالعلوم (جلد 14) — Page 486

انوار العلوم جلد ۱۴ قیام امن اور قانون کی پابندی کے متعلق جماعت احمدیہ کا فرض بخارى كتاب الرقاق باب التواضع البقرة : ۱۹۰ ، ۱۹۱ ه النساء : ۱۴۱ ك الاعراف: ۲۰۲ هود ۱۱۴ بخاری كتاب الجهاد باب يقاتل من وراء الامام بخاری کتاب الاذان باب اثم من رفع رأسه قبل الامام ۱۰ الفضل ۲۴ جولائی ۱۹۳۷ء ال الانفال : ۲۱ تا ۲۶ بخاری کتاب الاحكام باب قول الله اطيعوا الله۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الانفال: ۳۴ مسولینی (MUSSOLINI BENITO) (۱۸۸۳ - ۱۹۴۵) اطالوی آمر ایک لوہا رہ کا بیٹا تھا۔ اس نے ابتدائی برسوں میں ایک اُستاد اور صحافی کی حیثیت سے کام کیا۔ سوشلسٹ تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا ۔ ۱۹۰۵ء میں فوج میں بھرتی ہوا ۔۱۹۱۴ء میں سوشلسٹ تحریک سے نکال دیا گیا اس نے سوشلسٹوں کے خلاف دہشت کا بازار گرم کر دیا۔ اکتوبر ۱۹۲۲ء میں شاہ اٹلی اور فوج نے اسے ے وزیراء وزیر اعظم کے عہدے پر نامزد کیا۔ ۱۹۲۵ء میں اس نے آمرانہ اختیارات سنبھال لئے ۔ ۱۹۳۵ء ۔۱۹۳۶ء میں ایتھوپیا پر قبضہ کیا۔ ۱۹۳۹ء میں البانیہ پر قبضہ کیا۔ جولائی ۱۹۴۳ء میں اسے گرفتار کیا گیا۔ ۱۵ ستمبر ۱۹۴۳ء میں جرمن اسے رہا کرا کے جرمنی لے گئے ۔ مگر اس نے جمہوریہ فسطائیہ کے نام سے شمالی اٹلی میں متوازی حکومت بنا لی ۔ اپریل ۱۹۴۵ ء میں اپنی داشتہ کے ہمراہ گرفتار ہوا دونوں کو گولی ماری گئی ۔ اس کی لاش میلان لے جائی گئی جسے وہاں سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔ ( اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۵۶۵ لا ہور ۱۹۸۸ء )