انوارالعلوم (جلد 14) — Page 378
انوار العلوم جلد ۱۴ فضائل القرآن (۶) پھر دعا کرو ان مبلغوں کیلئے جو باہر گئے ہوئے ہیں ۔ دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اُن کی اُن کوششوں میں جو وہ سلسلہ کی حفاظت اور ترقی کیلئے کر رہے ہیں برکت ڈالے اور ان کے تھوڑے کام کو بھی بہت بنا دے۔ اُن کی زبانوں میں تاثیر ڈالے ، اُن کے قلوب میں درد پیدا کرے، اُن کے دماغوں میں خدا کی محبت کی کیفیات موجزن ہوں اور اُن کی زندگیاں خدا تعالیٰ کی نگاہ میں مقبول ہو جائیں ۔ پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ وہ ہماری آئندہ نسلوں کو بھی پاک بنائے جو ہم میں نقص ہیں وہ ان میں نہ جائیں مگر ہم میں جو خوبیاں ہیں وہ ان کے وارث ہوں ۔ آمِيْنَ ثُمَّ آمِينَ اس کے بعد حضور نے لمبی دعا فرمائی اور یہ مبارک جلسہ بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ النمل : ۱۶ تا ۲۹ الواقعة : ٨٠ ( مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس ربوہ ) بخاری کتاب الجنائز باب من جلس عندا المصيبة يعرف فيه الحزن (مفهوماً) البقرة : 9 ه الاعراف: ۵۵ ك الانعام: ۹۷ اخبار باب ۱۳ آیت ۴۷ تا ۵۹ القلم: ۴۳ المدثر: ۵ ما ال عمران : ۸ !! النمل : ١٦ ۱۳ سبا : ۱۲۱۱ الانبياء : ۸۱۸۰ ۱۵ ص: ۱۸ تا ۲۱ الجاثية : ۱۴۱۳ كا الجمعة : ٢ بخارى كتاب الصلوة باب قول النبى جعلت لى الارض ۔ 19 اقرب الموارد الجزء الاوّل صفحه ۱۰۱ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء الاحقاف : ۳۰ تا ۳۲ ۲۱ البقرة : ۱۵ ٢٣ النساء : ٨٠ ۲۲ الانعام: ۱۱۳ ۲۴ البقرة: ۵۵ ۲۵ نسائى كتاب الطهارة باب التيمم بالصعيد ٢٦ الانعام: ۱۲۹ ۲۷ ۲۸ الانعام: ۱۳۱ ٢٩ الفتح: ١٠٩ الاحزاب : ۷۳