انوارالعلوم (جلد 14) — Page 183
انوار العلوم جلد ۱۴ اہالیانِ سندھ و کراچی کے نام پیغام ایڈیٹر سندھ آبزرور ۔ ایڈیٹر آفتاب، پرنسپل رام سہائے خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں ۔ کھانا کھانے کے بعد حاجی عبر احمد یہ کراچی نے بعد حاجی عبدالکریم صاحب وائس پریذیڈنٹ جماعت احمدیہ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی کی خدمت میں ایڈریس پیش کیا ۔ جس کے جواب میں حضور نے یہ تقریر فرمائی ۔ بخاری کتاب الادب باب رحمة الولد و تقبيله و معانقته السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحه ۲۳۹ - مطبع محمد علی صبیح میدان الازهر مصر ۱۹۳۵ء فاطر: ۲۵