انوارالعلوم (جلد 13) — Page 187
۱۸۷ انوار العلوم جلد ۱۳ أسوة كامل اس وقت اشارات کے سوا نات الہی کا مکمل مظہر یہ ضمون اس قدر وسیع ہے کہ اس کچھ بیان کرنا ناممکن ہے اور یہ چاروں صفات آپ کے اندر ایسے طور پر پائی جاتی ہیں کہ صاف معلوم ہوتا ہے کہ آپ کامل اکمل بلکہ مکمل انسان تھے یعنی دوسروں کو بھی کامل بنانے والے ۔ پس ہر انسان جو خوبی اور حسن کو دیکھنے والا ہے اسے ان کی قدر کرنی چاہیئے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا آخر میں میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں اسے دعا کرتا ہوں کہ جس غرض کے لئے ہم نے یہ دن قائم کیا ہے یعنی مختلف اقوام میں محبت و الفت پیدا کرنا ا وہ اس سے پوری طرح حاصل ہو۔ لوگوں کے اندر حسن کو دیکھنے کی عادت اور اہلیت پیدا ہو۔ حسنِ ظاہری کو تو سب دیکھتے ہیں مگر اصلی حسن کو دیکھنے والے بہت کم ہیں ۔ اعلیٰ صداقت اور اعلیٰ اخلاق کو کوئی نہیں دیکھتا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے جو اپنے مظہر یعنی انبیاء پیدا کئے تھے لوگوں میں انہیں دیکھنے کی عادت نہیں ۔ اللہ تعالیٰ اس حالت حال کو دور کر دے تا لوگ اس کے نور کو و دیکھ دیکھ دیکھ سکیں میں ۔ ۔ اور ہندو ہندو سکھ عیسائی، زرتشتی سب میں محبت پیدا ہو وہ انبیاء کے حسن کو دیکھ سکیں ۔ ۔ : ہر ہر تو قوم میں جو اچھے نمونے ہیں، ان سے سبق حاصل کر سکیں ۔ بدھ کرشن اور زرتشت غرضیکہ سب انبیاء کی زندگی میں ایسے واقعات ہیں جن سے مسلمان سبق حاصل کر سکتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ہر جگہ حسن پیدا کیا ہے اور میں دعا کرتا ہوں کہ وہ لوگوں کو توفیق دے کہ اس سے فائدہ اُٹھا سکیں ۔ رسول کریم یا تو سب کیلئے مطاع اور سب کی خوبیوں کے جامع ہیں۔ لیکن ان کے نمونے ہر قوم میں ہیں ۔ پس ہر حسن کو دیکھو اور ہر نیکی پر نگاہ ڈالو ۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو صلح کا شہزادہ کہا گیا ہے اور میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ لوگوں کو توفیق دے کہ وہ اس بات کو سمجھ سکیں کہ صلح کا یہی رستہ ہے ۔ اور ہمیں بھی توفیق دے کہ دنیا میں صلح و آشتی پیدا کر سکیں اور ہر قسم کی ٹھوکروں سے محفوظ رکھے۔ (آمین) بخاری کتاب النکاح باب الاكفاء في الدين النساء : ٢ بخارى كتاب الادب باب فضلُ صَلَةِ الرَّحِم النساء : ٢ مطبوعہ دسمبر ۱۹۳۳ ء قادیان )