انوارالعلوم (جلد 12) — Page vii
نے مسودات کی ابتدائی ترتیب و صحیح اور و تصحیح اور پروف ریڈنگ کے سلسلہ میں بہت محنت اور اخلاص سے خدمات سرانجام دیں ہیں ۔ نے پروف ریڈنگ، حوالہ جات کی تلاش، اعراب کی درستگی اور Rechecking کے سلسلہ میں بہت محنت اور دلی لگن سے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔ فَجَزَاهُمُ اللَّهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ بھی دلی شکریہ کے مستحق ہیں اس جلد کی تیاری کے مختلف مراحل اور فائنل پروف ریڈنگ کے سلسلہ میں ان کی راہنمائی ہمارے لئے بہت سہولت کا موجب ہوئی۔ اور ان کے تجربہ اور مفید مشوروں سے ادارہ نے بے حد فائدہ اٹھایا فَحَزَاهُ اللَّهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ تعارف کتب ہے۔ کا تحریر کردہ ہے خاکساران سب احباب کا ممنون احسان ہے اور دعا گو ہے کہ خدا تعالیٰ ان سب دوستوں کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے بے انتہا فضلوں اور رحمتوں سے نوازے اور ہمیں ان اہم ذمہ داریوں سے احسن طور پر عہدہ پر آء ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین