انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 480 of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page 480

انوار العلوم جلد ۱۲ احمدیت کی کامیابی پر یقین رکھو موقع پر جمع تھے خصوصیت سے شامل ہوئے۔ ہر جماعت کے انصار اللہ کو ان کی جماعت کے نام کا جھنڈا دیا گیا اور اپنے اپنے جھنڈے کے پاس بٹھائے گئے ۔ کئی دن کی بے حد مصروفیت کی وجہ سے نقاہت اور کثرت اشغال کے باوجود حضرت خلیفۃ المسیح الثانی بھی اس اجتماع کی اہمیت کی وجہ سے تشریف لائے اور وقت کی تنگی کو مد نظر رکھتے ہوئے چند منٹ تقریر فرمائی۔ بخاری كتاب الرقاق باب القصد والمداومة على العمل تذکره صفحه ۳۱۲ ۔ ایڈیشن چهارم