انوارالعلوم (جلد 12) — Page 175
انوار العلوم جلد ۱۲ ۱۷۵ تحریک آزادی کشمیر کشمیر کمیٹی کے خلاف پروپیگنڈا ہو رہا ہے تا ہم کمیٹی اور میں خود پر امن ذرائع کو پسند کرتا ہوں۔ میں مہاراجہ صاحب سے متوقع ہوں کہ آپ فوری اقدام عمل کریں گے تاکہ دنیا کو یقین ہو جائے کہ آپ کو اپنی رعایا کی فلاح و بہبود کا خیال ہے اور ریاست صلح اور آئینی ذرائع کی خواہشمند ہے۔ پریذیڈنٹ آل انڈیا کشمیر کمیٹی الفضل ۱۰ نومبر ۱۹۳۱ء)