انوارالعلوم (جلد 12) — Page 155
انوار العلوم جلد ۱۴ ۱۵۵ تحریک آزادی کشمیر کیلئے بھی تیار ہوں کہ اگر انہیں قید و بند کی سختیاں جھیلنی پڑیں تو وہ گھبرائیں گے نہیں۔ مختلف جگہوں کی لو کل کشمیر کمیٹیاں امید ہے کہ جلد اس طرف توجہ کریں گی۔ خاکسار مرزا محمود احمد (الفضل حکیم اکتوبر ۱۹۳۱ء)