انوارالعلوم (جلد 11)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 553 of 696

انوارالعلوم (جلد 11) — Page 553

انوار العلوم جلد 1 ۵۵۳ فضائل القرآن (۳) بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ فضائل القرآن (نمبر ۳) ہر خوبی اور ہر وصف میں یکتاکتاب صدقہ و خیرات اور مرد و عورت کے تعلقات کے متعلق اسلام کی جامع تعلیم (فرموده ۲۸ دسمبر ۱۹۳۰ء بر موقع جلسه سالانه قادیان) تشد ، تعوذ اور سورۃ فاتحہ کے بعد حضور نے سورۃ عبس کی حسب ذیل آیات کی تلاوت فرمائی۔ عَبَسَ وَ تَوَلَّى أَنْ جَاءَهُ الاَ عُمى - وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّى أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرَى - أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَى - فَانْتَ لَهُ تَصَدُّى وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّى وَأَمَّا مَنْ جَاءَ كَ يَسْعَى وَهُوَ يَخْشى - فَأَنْتَ عَنْهُ تَلَقَّى - كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ۔ فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ - فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ مَّرْفُوعَةٍ تُطَهَّرَةٍ بِأَيْدِي سَفَرَةٍ - كِرَامِ بَرَرَةٍ اس کے بعد فرمایا :۔ مجھے کھانسی تو پہلے ہی سے تھی لیکن اللہ تعالٰی نے اپنے فضل سے جلسہ کے پچھلے دو دن کام کی توفیق عطا فرمادی۔ اس وقت بھی آواز اونچی نہیں نکلتی لیکن امید ہے کہ خدا تعالی کے نتی بلین امید ہے کہ خدا تعالی - فضل سے جب حلق میں گرمی پیدا ہو گئی تو آواز بلند ہو جائیگی اور سب احباب تک پہنچنی شروع سے جب حلق میں گرمی پیدا ہو گی تو آواز بلند ہو جائیگی اور ہے