انوارالعلوم (جلد 11) — Page 550
انوار العلوم جلد!! ۵۵۰ بعض اہم اور ضروری امور ہر احمدی کشتی نوح پڑھے یا سنے اسی ضمن میں ایک بات یہ بیان فرمائی کہ اگلے سال نوح پڑھے یا نے تمام کے تمام احمدی پڑھے لکھے یا ان پڑھ حضرت مسیح موعود موعود علیہ الصلوة والسلام وۃ والسلام کی کتاب کشتی نوح پڑھیں یا سنیں۔ اسی طرح ہر سال ایک کتاب مقرر کر دی جایا کرے تو سب لوگ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ساری کتب سے واقف ہو جائیں گے۔ آپ لوگ جو بہ آپ لوگ جو یہاں موجود ہیں سن لیں اور جو یہاں نہیں انہیں سنا دیں کہ اگلے سال کشتی نوح کا پڑھنا یا سننا ہر ایک احمدی کا فرض ہے۔ زیادہ سے زیادہ یہ تین گھنٹہ میں ختم ہو سکتی ہے اور یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ آخر میں حضور نے سورہ تحریم کے پہلے رکوع کی نہایت ہی پر معارف تفسیر بیان کی اور ثابت کیا کہ جس آگ سے بچنے اور دوسروں کو بچانے کا حکم اس سورہ میں دیا گیا ہے اس کا ذکر اس سورہ میں کر دیا گیا ہے اور وہ یہ آگیں ہیں۔ ۱۔ مسلم نہ ہونا۔ ۲۔ مومن نہ ہونا۔ ۳۔ قانت نہ ہونا۔ ۴۔ نائب نہ ہونا۔ ۵۔ عابد نہ ہونا ۔ ۶۔ سائح نہ ہونا۔ ان کی نہایت لطیف تشریح کرتے ہوئے بتایا کہ مسلمانوں کی دینی اور دنیوی کامیابی انہی چھ باتوں سے بچنے میں ہے۔ I الفضل ۳۱٬۱۳ جنوری ۱۹۳۰ء) تذکره صفحه ۵۸۴٬۵۳۸- ایڈیشن چهارم الوصیت صفحه ۳ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۱ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۴ء صفحہ ۴۰٬۳۹ س مشكوة كتاب العلم الفصل الثالث جلد اصفحه ۵۳۱ مطبوعہ مکتبہ حقانیہ پشاور اہلحدیث (اخبار) ۲۳ مئی ۱۹۳۰ء صفحه ۵ کالم ۳ البقرة : 3 التحريم: