انوارالعلوم (جلد 11) — Page 502
انوار العلوم جلد !! ۵۰۲ ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ فاصل جاتا ہے۔ پہلی عالمی جنگ میں اہم بحری اڈہ تھا اور دوسری عالمی جنگ میں دور مار جر من توپوں کا مسلسل نشانہ بنا رہا۔ ڈوور کا تاریخی حصار اور شیکسپیئر کی چٹان قابلِ دید مقامات ہیں۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۱ صفحہ ۶۲۸ مطبوعہ ۱۹۸۷ء لاہور ) كو A ها الله India as I Knew it by Sir, Michael O'Dwyer Page 414,415۔ India as I Knew it by Sir, Michael O'Dwyer Page 219۔ India as I Knew it by Sir, Michael O'Dwyer Page 225۔ Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,l Page 89۔ Published in London 1929۔ Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,ll Page 548,549 Published in London 1929۔ Modern Democracies by Lord James Bryce Vol, Il Page 566,567 Published in London1929۔ Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,l Page 568 Published in London 1929۔ -MONTAGUE CHELMSFORD REPORT جنگِ عظیم اول میں حکومت برطانیہ نے ہندوستانیوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے حکومت کو امداد پہنچائی تو انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات کا مستحق سمجھا جائے گا جب جنگ ختم ہوئی تو ہندوستانیوں کی طرف سے مطالبات شروع ہوئے جو ایجی ٹیشن کا رنگ اختیار کر گئے۔ لارڈ چیمس فورڈ جو لارڈ ہارڈنگ کے بعد ۱۹۱۶ء میں ہندوستان آئے تھے اور اب وائسرائے تھے نے مسٹر مانٹیگو (MR۔ MONTAGUE) کی معیت سے ہندوستان کے سیاستدانوں اور مدبروں سے تبادلہ خیالات کر کے ایک رپورٹ تیار کی جو ماننیگو چیمسفورڈ سکیم کے نام سے مشہور ہے۔ پارلیمینٹ سے منظوری کے بعد یہ سکیم گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ ۱۹۱۹ء کے نام سے شائع ہوئی۔ اس کا نفاذ ۱۹۲۱ء میں ہوا جس کے تحت ہندوستانیوں کو حکومت کے انتظام میں حصہ دیا گیا اور بعض وزارتوں پر ہندوستانیوں کو مقرر کیا گیا۔ ملخص از نیو تاریخ انگلستان صفحه ۳۱۳ مطبوعہ لاہور ، آزاد قوم کی تعمیر اور پاکستان صفحہ ۱۳۶