انوارالعلوم (جلد 11) — Page 232
انوار العلوم جلد ۲۳۲ عرفان الهی اور محبت باللہ کا عالی مرتبہ بعض نبی بھائیوں کو بعد میں آکر پہچان لیا تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ جس جس میں بھی یہ مشابہت پائی جائے گی اسے رسول کریم میں نے پہچان لیا ۔ اس میں صرف محمد سی یہ ہی مخصوص ہیں اور انبیاء نے اپنے اندر خدا تعالیٰ کو پہچانا۔ مگر رسول کریم میں ہم نے اپنے ہی اندر خدا تعالیٰ کو نہ پہچانا بلکہ دو دوسروں میں بھی پہچانا اور اپنے زمانہ سے بہت عرصہ قبل آنے والوں میں پہچانا۔ اس سے بڑھ کر عارف اور کون ہو سکتا ہے۔ جتنا بھی چونکہ نماز مغرب کا وقت ہو گیا ہے۔ اس لئے اس پر ختم کرتا ہوں۔ ذکرِ حبیب جتنا ہو حبیب ہی ہوتا ہے۔ اب میں دعا کرتا ہوں کہ محمد میر میں ہو کر ہم بھی دنیا میں صلح اور امن قائم کر سکیں۔ اور جس طرح رسول کریم مسلم نے ہر چیز میں خدا تعالیٰ کو دیکھا اسی طرح ہم بھی ہر چیز میں خدا کو دیکھیں اور پہچان لیں۔ ل الانعام: ۱۰۴ الرعد: (الفضل ۱۱ نومبر ۱۹۳۰ء) ال عمران: ۳۲ العنكبوت: ه التوبة :19 له بخارى كتاب الانبياء باب مناقب المهاجرين وفضلهم كو سیرت ابن ہشام جلد ا صفحه ۱۳۶٬۱۳۵ مطبوعہ ۱۴۹۵ء بخارى كتاب الجهاد باب من علق سيفه بالشجر في السفر عند القائلة بخاری کتاب المغازى باب قول الله تعالى الله تعالى " وَيَوْمَ حُنَيْنِ ۔۔۔ = فاطر: ۲۵