انوارالعلوم (جلد 11) — Page 90
انوار العلوم جلد ۹۰ ند ازم اور ضروری امور تكمله مجمع البحار جلد ۴ صفحه ۸۵ حرف الزا - مطبع نولکشور - لكهنو شاردا ایکٹ: اجمیر کے ایک معروف شخص مسٹر شاردا رائے صاحب ہر بلاس تھے۔ انہوں نے ہندوستان کی مرکزی اسمبلی میں کم سنی کی شادی کے خلاف مسودہ قانون پیش کیا تھا جو شار دابل کے نام سے مشہور ہوا۔ اس بل سے مسلمان علماء نے شدید اختلاف کیا۔ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۸۲۸ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) ه سنن ابی داؤد كتاب الطلاق باب بقية نسخ المراجعة بعد الطليقات الثلاث ل البقرة :) الفرقان: ۷۸