انوارالعلوم (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 520 of 700

انوارالعلوم (جلد 10) — Page 520

انوار العلوم جلد ۱۰ ۵۲۰ فضائل القرآن (1) اب چونکہ سردی بڑھ رہی ہے اور بادل بھی گھرے ہوئے ہیں اس لئے میں اس پر اپنی تقریر کو ختم کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ لوگوں کو قرآن کریم کے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین اس تقریر کے بعد حضور نے تمام مجمع کے ساتھ مل کر دعا کی اور پھر خدا تعالیٰ کے حضور اس امر پر سجدہ شکر ادا کیا کہ اس نے حضور کو کمزوری صحت کے باوجود جلسہ میں شامل ہو کر تقریر کرنے اور پھر سب کے ساتھ مل کر دعا کرنے کی توفیق بخشی۔ فَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى ذَلِكَ ) T ச A ها الانعام: ٢ الحاقة : ٢٢ THE ENCYCLOPAEDIA BRITANNICA VOL 15th P۔905 PUBLISHED 1911ء, الاعراف: ۱۵۹ ه التوبة : ٢٦ الحجر : ٩٢ الفرقان : ۵ هود : ۲ الحج : ۳۵ ١٣٢ الزمر : ۲۴۰ M ال عمران : ٨ الفرقان : ٣٣ ال عمران: البقرة : ۱۸۴