انوارالعلوم (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 492 of 700

انوارالعلوم (جلد 10) — Page 492

انوار العلوم جلد ۱۰ ۴۹۲ افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۲۸ء پس اے میرے دوستو ! بھائیو اور عزیزو ! ہماری دعا ہمارے دلوں سے نکلے ۔ خدا تعالیٰ پر یقین اور ایمان رکھتے ہوئے نکلے تا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور مقبول ہو۔ ہمارے لئے بابرکت ہو اور ہماری کوششیں اور محنتیں ضائع نہ ہوں۔ الماعون : 2 (الفضل یکم جنوری ۱۹۲۹ء)