انوارالعلوم (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 487 of 700

انوارالعلوم (جلد 10) — Page 487

انوار العلوم جلد ۱۰ ۴۳٬۴۲، نہرو رپورٹ صفحہ ۶۸ ۴۴، نہرو رپورٹ صفحہ ۱۴۹ ۴۵، نہرو رپورٹ صفحه ۶۸ ۲۶ نہرو رپورٹ صفحہ ۷۶ ے کہ نہرو رپورٹ صفحہ ۶۱ ۲۸ نہرو رپورٹ صفحہ ۶۷ ۲۹ نہرو رپورٹ صفحه ۵۲ ۵۰ نہرو رپورٹ صفحه ۵۲٬۵۱ شهر ور پورٹ اور مسلمانوں کے مصالح اللہ انڈمان: انڈمان اور نکوبار جزائر۔ یہ علاقہ انڈمان کے دو سو سو جزیروں اور ۹۰ میل کے فاصلے پر ان کے جنوب میں نکوبار کے اُنیس جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ جزیرے ساتویں صدی میں دریا میں دریافت ہو چکے تھے ۔ ۱۸۵۸ء ۔ ۱۸۵۸۰ء سے ہندوستان رستان کی انگریزی حکومت نے جزائر انڈمان میں ان لوگوں کو قیدی بنا کر بھیجنا شروع کیا جنہیں کسی سیاسی یا دوسری نوعیت کے شدید جرم کی پاداش میں جبس دوام یا جلاوطنی کی سزادی جاتی تھی۔ انگریزوں کے زمانے میں لوگ اسے کالا پانی کہتے تھے ۔ ۱۹۴۵ء میں یہ طریقہ ختم کر دیا گیا۔ جزائر انڈمان میں نکوبار کو شامل کر کے بھارت نے ایک نیا صوبہ بنا دیا جسے انڈمان اور نکو بار کہتے ہیں۔ اس کا صدر مقام پورٹ بلیئر ہے جو کلکتہ سے میل کی دوری پر جانب جنوب مشرق واقع ہے۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۱۴۱٬۱۴۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) ۵۲ نہرو رپورٹ صفحه ۵۱ ۵۳، نہرو رپورٹ صفحه ۳۵ سے ۷۸۰ ۵۵٬۵۴ نہرو رپورٹ صفحہ ۲۹ ۵۶ نہرو رپورٹ صفحه ۵۲ ۵۷، نہرو رپورٹ صفحه ۲۸ ۵۸، نہرو رپورٹ صفحہ ۴۹ ۵۹ نہرو رپورٹ صفحہ ۴۷