انوارالعلوم (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xliii of 700

انوارالعلوم (جلد 10) — Page xliii

انوار العلوم جلد ۱۰ 10 م ۳ کو نسلوں کی خود اختیاری کو قائم رکھنے کیلئے اور مرکزی مجلس کو اس کی حدود کے اندر رکھنے کیلئے یہ تجویز ایک نہایت مفید آلہ ہو سکتی ہے۔ ممالک متحدہ میں اس غرض کو پورا کرنے کیلئے سینٹ کام دیتی ہے۔ اگر کونسل آف سٹیٹ کا انتخاب اسی اصول پر نہ ہو تو کسی قدر تعداد اسمبلی کے ممبروں کی ضرور اس طرح چینی جانی چاہئیے۔ اس میں مسلمانوں کا فائدہ ہے نہ کہ نقصان۔“ تعارف کتب