انوارالعلوم (جلد 10) — Page 276
انوار العلوم جلد ۱۰ ۲۷۶ دنیا کا محسن اسلام لانے سے پہلے انہیں اسلام کی وجہ سے تکلیف دیا کرتے تھے مگر یہ اپنے اسلام پر قائم رہیں۔ ز نیزہ بھی ایک کنیز تھیں اور ابتدائی ایام میں ہی ایمان لائیں۔ حضرت عمرؓ اپنے اسلام زنیزہ لانے سے پہلے انہیں ستایا کرتے ۔ ابو جہل نے مار مار کر ان کی آنکھیں پھوڑ دیں۔ مگر باوجود اس کے انہوں نے رسول کریم میں ایم کی رسالت کا انکار نہ کیا۔ ابو جہل اسے دیکھ کر غصہ سے کہا کرتا تھا کہ کیا ہم اتنے حقیر ہو گئے ہیں کہ زنیزہ نے تو سچا دین مان لیا اور ہم نے نہ مانا۔ تهدید اور ام عبيس اسی طرح نمدیہ اور اتم عبوس دو کنیزیں تھیں جو کئی زندگی میں برداشت کئے۔ سلام لا نے اسلام لانے وجہ سے سخت مصائب عامر بن فہیرہ بھی ایک غلام تھے۔ جنہیں حضرت ابو بکر نے آزاد کر دیا ۔ انہیں بھی عامر اسلام لانے کی وجہ سے سخت تکالیف دی گئیں ۔ حمامہ بلال کی والدہ تھیں۔ یہ بھی اسلام لائیں اور اسلام کی خاطر انہوں نے تکالیف اٹھائیں۔ ان کے علاوہ اور غلام اور لو ر غلام اور لونڈیاں بھی تھیں جو آپ پر ایمان لا ایمان لائیں اور اس حمامه رقم کی وجہ سے انہوں نے سخت تکلیفیں اٹھا ئیں۔ غرض رسول کریم مسلم کی نبوت کے ابتدائی سات سالوں میں کل چالیس افراد نے آپ کو مانا۔ جن میں سے کم سے کم ۱۴ ۱۵ غلام تھے ۔ او ۱۵ غلام تھے ۔ اور انہوں نے آزاد لوگوں سے زیادہ تکالیف اٹھائیں اگر رسول کریم ملی یہ غلامی قائم کرنے والے ہوتے تو یہ لوگ آپ کے دشمن ہوتے نہ کہ آپ پر ایمان لاتے۔ علاوہ ان غلاموں اور لونڈیوں کے جو آپ پر ایمان لا لائے۔ غیر مسلم غلاموں کی ہمدردی مکہ کے اکثر غلام اور لونڈیاں آپ سے ہمدردی رکھتے ت تھے۔ چنانچہ حضرت حمزہ کے ایمان لانے کی موجب بھی ان کی ایک غیر مسلمہ لونڈی ہی تھی۔ جس کی تفصیل یہ ہے کہ ایک دفعہ ابو جہل نے رسول کریم میں تعلیم کو گالیاں دیں اور مارنے کے لئے اٹھا اور آر آپ لائے تھے ان کی ایک لونڈی دیکھ رہی تھی۔ اسے بہت صدمہ ہوا اور سارا دن کڑھتی رہی۔ پ کو بہت تکلیف دی۔ حضرت حمزہ جو رسول کریم کے چا تھے اور ابھی ایمان نہ