انوارالعلوم (جلد 10) — Page 241
انوار العلوم جلد ۱۰ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ال امهم عورتوں کو غلامی سے نجات دلانے وانانی مرزا محمود احمد (الفضل ۱۲ جون ۱۹۲۸ء) درویدی شهزادی: ریاست پنجاب کے راجہ درو پر کی خوبصورت بیٹی جسے سوئمبر (جوا) میں ارجن جیت کر لایا تھا۔ ارجن کی ماں کے مشورہ پر وہ پانچ پانڈو بھائیوں کی مشترکہ بیوی بنی۔ درو پری کے پانچ شوہروں سے پانچ بیٹے تھے جنہیں مہا بھارت کی جنگ میں کوروں کے جرنیل نے قتل کر دیا ۔ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۵۹۷ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) XXXXXXXXXXXXXXXXXXXXX