چوہدری محمدعلی صاحب کی بلند علمی و ادبی شخصیت و گہری روحانی شاعری کے تعارف میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے ایک خط کے اقتباس درج کئے جاتے ہیں:’’ آپ کے بارہ میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے جو تبصرہ فرمادیا وہ یقینا آپ کی شاعری پر مہر ہےکہ’’ آپ آپ ہی ہیں۔ ہزاروں لاکھوں نے یہ مضمون باندھے ہوں گے مگر آپ کی تو ادا ہی الگ ہے۔ ماشاء اللہ چشمِ بد دور‘‘۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کا کلام پڑھنے والوں کو اس میں ڈوب کر اعلیٰ خیالات کے موتی تلاش کرنے کی توفیق دے۔ ۔۔۔۔آپ کی شاعری برائے شاعری نہیں ہوتی ۔ بلکہ آپ کا ہر شعر ، ہر مصرع ، ہر ل...
more