اصحاب احمد (جلد 4) — Page 215
۲۱۵ ہے۔<mark>اس</mark> میں بہت عمدہ نسخے ہیں آپ وہ لے لیں۔پھر مجھے <mark>اس</mark> بیاض کے لینے کا خیال نہ رہا۔گو <mark>حضور</mark> نے عنایت فرمانا چاہی تھی۔4۔ایک <mark>احمدی</mark> <mark>حاجی</mark> <mark>حسین</mark> <mark>نامی</mark> تھے۔وہ <mark>حج</mark> کر کے <mark>آئے</mark> اور سچے سیپ کی ایک <mark>تسبیح</mark> <mark>لائے</mark> اور لا کر تحصۂ <mark>حضور</mark> کی <mark>خدمت</mark> میں <mark>پیش</mark> کی۔<mark>اس</mark> <mark>وقت</mark> <mark>خاکسار</mark> اور <mark>سیالکوٹ</mark> کے ایک <mark>دوست</mark> <mark>حضور</mark> کی <mark>خدمت</mark> میں <mark>حاضر</mark> تھے۔ہمارے سامنے <mark>حاجی</mark> <mark>حسین</mark> صاحب نے <mark>تسبیح</mark> <mark>حضور</mark> کی <mark>خدمت</mark> میں <mark>پیش</mark> کی۔<mark>حضور</mark> نے جزاک اللہ فرمایا۔وہ <mark>تسبیح</mark> خوبصورت بہت تھی۔میں نے ارادہ کیا کہ <mark>اس</mark> کے جانے کے بعد میں یہ <mark>تسبیح</mark> لے لوں گا۔اور <mark>سیالکوٹ</mark> کے <mark>دوست</mark> جو تھے انہوں نے بھی یہ ارادہ کیا ہوا تھا۔جب <mark>حاجی</mark> <mark>حسین</mark> صاحب چلے گئے تو <mark>سیالکوٹ</mark> والے <mark>دوست</mark> نے عرض کیا۔کہ <mark>حضور</mark> یہ <mark>تسبیح</mark> بڑی خوشنما ہے۔آپ نے فرمایا اگر آپ کو پسند ہے تو آپ لے لیجئے اور <mark>تسبیح</mark> انہیں دے دی۔میں نے عرض کیا <mark>حضور</mark> ارادہ تو میرا بھی <mark>اس</mark>ے لینے کا تھا۔آپ نے فرمایا آپ دونوں نصف نصف کر لیں۔بعد میں <mark>سیالکوٹ</mark> والے <mark>دوست</mark> مجھے کہنے لگے کہ <mark>تسبیح</mark> سو دانے کی ہوتی ہے۔میرے پ<mark>اس</mark> ہی رہنے دیں۔میں نے کہا اچھا آپ ہی رکھ لیں۔ے۔میاں جی نظام الدین <mark>احمدی</mark> ساکن کپورتھلہ نہایت غریب آدمی تھے۔پیدل چل کر وہ قادیان گئے اور دو آنے <mark>حضور</mark> کو نذر کے طور پر <mark>پیش</mark> کئے۔<mark>حضور</mark> نے جزاکم اللہ کہہ کر دو آنے لے لئے۔چند دن بعد نظام الدین صاحب رخصت ہونے لگے۔<mark>حضور</mark> نے فرمایا۔ٹھہرو۔اندر - جا کر سات یا آٹھ روپے <mark>حضور</mark> <mark>لائے</mark>۔اور میاں جی نظام الدین کو عنایت فرمائے۔۸۔مرزا نظام الدین صاحب اور مرزا امام الدین صاحب باوجود یکہ سخت مخالف تھے مگر ضرورت کے <mark>وقت</mark> جب بھی انہوں نے سوال کیا تو <mark>حضور</mark> <mark>اس</mark>ے پورا کر دیتے تھے۔چنانچہ ایک دفعہ میرے سامنے مرزا نظام