عربی بول چال — Page 3
3 عربی بول چال مَا رَأَيْتُكَ فِي المَسْجِدِ اَلَا تُصَلَّى ؟ میں نے تجھ کو مسجد میں نہیں دیکھا کیا تو نماز نہیں پڑھتا۔ مَا أَكَلْتَ الْيَوْمَ؟ أَكَلْتُ الرَّائِبَ وَ الْقَرْعَ آج تو نے کیا کھایا۔ میں نے دہی اور کدو ( رائتہ ) کھایا الانَ قَدْ نَدِمْتَ وَمَا يَنْفَعُ النَّدَمُ اب تو شرمندہ ہوا جبکہ شرمندگی کچھ فائدہ نہیں دیتی هَوْجُ الْمَرْءِ يُبْطِلُ أَمْرَهُ۔ أَطْعِمُ قَبْلَ خُلُوفِ الْمَطْعُومَاتِ شتابکاری مرد کی اسکو نا کام رکھتی ہے۔ کھانا کھلا کھانے کے سٹرنے سے پہلے ۔ وَفَرِّقِ اللَّحْمَ عَلَى الْمَسَاكِينَ قَبْلَ اور گوشت مسکینوں کو بانٹ گوشت کے سٹرنے الا يُهَاتِ ۔ سے پہلے۔ أَرَاكَ تُحرِّى طَعَامًا يَضُرُّكَ۔ میں دیکھتا ہوں کہ تو اس کھانے کا ارادہ کرتا ہے جو تجھے نقصان کرتا ہے۔ اقْعُدْ عِندَ الْأَسْطُوَانَةِ وَاقْراً ۔ ستون کے پاس بیٹھ جا اور پڑھتا رہ۔ أُجْدِبَ الْمُلْكُ اللَّهُمَّ ارْحَمُ ملک میں قحط پڑ گیا الہی رحم کر۔ صُرِيَ الْمَاءُ فِي الْخَابِيَةِ پانی مٹکے میں سٹر گیا ہے۔ تُؤْذِينِي الذُّبُّ فَأْتِ بِالمَدِيَّةِ۔ ہمیں لکھیاں ستاتی ہیں۔ چوری لاؤ اكْسَحُ فَإِنَّ الْكِنَاسَةَ اجْتَمَعَتْ جھاڑو دے کہ کوڑا جمع ہو گیا ہے۔ هَذَا مُقِظٌ كَمِيْسٌ وَ ذَالِکَ یہ شخص بیدار طبع اور چتر ہے، اور وہ شخص جاہل جَاهِلٌ كَسْلَانُ ۔ اور سست الوجود ہے۔ آفَةُ الْجَمَالِ الْخَيَّلُ وَآفَةُ الْعَقْلِ جمال کی آفت بگڑ جانا اعضا ہے، اور عقل کی آفت الْخَبَلُ۔ دیوانہ ہو جانا ہے۔ ابْنُكَ ابْنُ يُوحِكَ يَشْرَبُ مِنْ تیرا بیٹا تیرے وجود سے نکلا ہے۔ اور تیری ہی صبو۔ شراب پیتا ہے۔